سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

(199) تلاوت قرآن کو چھوڑ کر دیگروظائف کرنا

  • 5987
  • تاریخ اشاعت : 2024-05-24
  • مشاہدات : 1149

سوال

(199) تلاوت قرآن کو چھوڑ کر دیگروظائف کرنا

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

تلاوت قرآن کو چھوڑ کر دیگروظائف کرنا اور پھر ان وظائف کو قرآن مجید کی تلاوت پر ترجیح دینا کیسا ہے۔ ؟


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته

الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

قرآن مجید بہترین وظیفہ ہے۔ اسے کمدرجہ سمجھ کر او وظیفے کرنے والا سخت غلطی کرتا ہے۔ بہت جلد اسے توبہ کرنی چاہیے۔ قرآن مجید میں قرآن کا نام احسن الحدیث آیا ہے ۔

  ھذا ما عندي والله أعلم بالصواب

فتاویٰ  ثنائیہ امرتسری

 

جلد 01 ص 384

محدث فتویٰ

تبصرے