السلام عليكم ورحمة الله وبركاته
کیا بعد آذان موذن کو بلند آواز سے یہ کہنا الصلواۃ والسلام علیک یا رسول اللہ ۔ یا نبی اللہ۔ یا حبیب اللہ وغیرہ جائز ہے۔ ؟
وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته
الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!
نہ قرآن میں نہ حدیث میں نہ فقہ کی کسی کتاب میں یہ مسئلہ ملتا ہے۔ آجکل کے بدعت پسندوں کی محض ایجاد ہے۔ خدا ہدایت کرے۔
ھذا ما عندي والله أعلم بالصواب