السلام عليكم ورحمة الله وبركاته
عاشورہ کے دن بغیر کسی قسم کی بدعت کے کوئی عمدہ کھانا پکا کر چند مسکینوں کو کھلانا اور اپ بھی کھانا کیسا ہے۔ کیاشرع شریف (حدیث) میں ممانعت ہے۔
وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته
الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!
بدعات سے پرہیز کرنا چاہیے ضروری ہے۔ اس لئے ایام عشرہ میں کچھ نہ کرے۔ کچھ کرنا ہو تو اس سے آگے پیچھے کرے کیونکہ ان دنوں میں کرے۔ تو بد رسم کی تقویت ہے۔
ھذا ما عندي والله أعلم بالصواب