سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

(170) محرم میں ملیدا اور شبرات میں حلوا

  • 5958
  • تاریخ اشاعت : 2024-05-25
  • مشاہدات : 1579

سوال

(170) محرم میں ملیدا اور شبرات میں حلوا

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

 محرم میں ملیدا اور شبرات میں حلوا پکاتے ہیں۔ نیاز نہیں دیتے کھانے کے لئے لڑکے بالے مل کر جاتے ہیں۔ ازروئے قرآن وحدیث جواب عنایت ہو۔


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته

الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

محرم کا حلوا اور شبرات کی مٹھائی بند کرنی چاہیے۔ یہ سب بدعت ہیں۔

  ھذا ما عندي والله أعلم بالصواب

فتاویٰ  ثنائیہ امرتسری

 

جلد 01 ص 367

محدث فتویٰ

تبصرے