سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

(166) بزرگوں سے دعا کرانی اور ان کے واسطے شیرینی لے جانا

  • 5954
  • تاریخ اشاعت : 2024-03-29
  • مشاہدات : 1170

سوال

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

بزرگوں سے دعا کرانی اور ان کے واسطے شیرینی لے جانا جائز ہے یا نہیں؟ اور سنا ہے کہ شیرینی کسی کے پاس بطور تحفہ لے جانا سنت ہے۔ کیا رسول کریم ﷺ کا یہ فعل تھا۔


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته

الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

بزرگوں سے دعا کرانا سنت ہے۔ اور ان کی نزر کو کوئی پسندیدہ چیز لے جانا بھی جائز ہے۔ آپﷺ کے اصحاب کرام رضوان اللہ عنہم اجمعین  ایسا کرتے تھے۔ اور آپﷺ منع نہ فرماتے تھے۔

  ھذا ما عندي والله أعلم بالصواب

فتاویٰ  ثنائیہ امرتسری

 

جلد 01 ص 365

محدث فتویٰ

ماخذ:مستند کتب فتاویٰ