السلام عليكم ورحمة الله وبركاته
نبی ۔ ولی۔ وغیرہ (پیغمبر خداﷺ کے فرستادہ) بعد مرنے کے جسم مبارک دفن کر دینے کے بعد قبر کے اندر عام مسلمانوں کے مثل جسم گل سڑ کر مٹی میں مل جاتا ہے ہے یا نہیں۔ کتاب اللہ یعنی قرآ ن وحدیث سے کیا ثابت ہوتا ہے۔
وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته
الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!
حدیث شریف میں آیا ہے۔ اللہ تعالیٰ نے نبیوں کا جسم مٹی پرحرام کیا ہوا ہے۔
ھذا ما عندي والله أعلم بالصواب