السلام عليكم ورحمة الله وبركاته
کیا کوئی ایسا نبی بھی گزرا ہے جس کی مادری زبان اور ہو اور الہام کس اورزبان مین ہو۔ ؟
وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته
الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!
کوئی نہیں ۔ قرآن مجید میں ارشاد ہے: إِلَّا بِلِسَانِ قَوْمِهِ. ﴿٤﴾ سورة ابراهيم ہر نبی اور رسول کو اپنی قوم کی زبان پر الہام اور وحی ہوتی ہے۔
ھذا ما عندي والله أعلم بالصواب