سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

(143) مرشد کس قسم کے آدمی کو ہوناچاہیے؟

  • 5929
  • تاریخ اشاعت : 2024-05-26
  • مشاہدات : 806

سوال

(143) مرشد کس قسم کے آدمی کو ہوناچاہیے؟

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

مرشد کس قسم کے آدمی کو ہوناچاہیے۔ اگرمرشد اعلانیہ شرعی پیروی نہیں کرتے۔ لیکن ہمہ شرعی احکام  کے قائل ہیں۔ ایسے مرشد کے ہئے شرعی حکم  کیا ہے۔ ؟


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته

الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

متبع سنت کو بنائے خلاف شرع سے علیحدگی کرنی چاہیے۔ قرآن مجید میں ارشاد ہے لَّا تَجِدُ قَوْمًا يُؤْمِنُونَ بِاللَّـهِ وَالْيَوْمِ الْآخِرِ يُوَادُّونَ مَنْ حَادَّ اللَّـهَ وَرَسُولَه۔﴿٢٢سورة المجادلة ’’ترجمہ ۔ مسلمانوں کوچاہیے کہ جو لوگ اللہ اور رسولﷺ کی مخالفت کرتے ہیں۔ ان سے محبت نہ  رکھیں‘‘

  ھذا ما عندي والله أعلم بالصواب

فتاویٰ  ثنائیہ امرتسری

 

 

جلد 01 ص 354

محدث فتویٰ

تبصرے