سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

(176) کتے والے گھر میں ملائکہ کے آنے کا انکار

  • 5918
  • تاریخ اشاعت : 2013-07-27
  • مشاہدات : 508

سوال

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

جس گھر میں کتے رہتے ہوں۔ فرشتے نہیں آتے۔ تو کتے یا سور کی روح  کیوں کر قبض ہوتی ہے۔


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته
الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

کتے والے گھر میں ہر ایک فرشتے  کے داخل ہونے کا انکار نہیں بلکہ ملائکہ رحمت کا انکار ہے۔ (15 شوال 41ہجری)


فتاویٰ  ثنائیہ

جلد 01 ص 349

محدث فتویٰ

ماخذ:مستند کتب فتاویٰ