سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

(104) حاضری بر مزارات اولیاء الله

  • 5889
  • تاریخ اشاعت : 2024-05-25
  • مشاہدات : 1356

سوال

(104) حاضری بر مزارات اولیاء الله

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

دور دراز کے فاصلہ سے سفر کرکے اکابر اولیاء اللہ کے مزاروں کی زیارت کے لئے جانا اس کام کو موجب حصول سعادت اور عفو گنا ہاں ماضی وحال جاننا کیساہے؟ (عبد الروئوف بلذانہ برار)


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته

الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

حدیث شریف میں آیا ہے۔ لا تشد الرحال الا الي ....الحديث سوائے تین مساجد کے کسی مکان کی طرف بحیثیت اس کی وقعت اور عزت کے سفر نہ کیا جائے۔ یعنی مسجد الحرام۔ مسجد اقصیٰ۔ مسجد نبویﷺ

ھذا ما عندي والله أعلم بالصواب

فتاویٰ  ثنائیہ امرتسری

جلد 01 ص 310

محدث فتویٰ

تبصرے