السلام عليكم ورحمة الله وبركاته
کیا نبی کریم ﷺ اعلم الاولین والاخرین ہیں؟ اور کن کن غیب کی باتوں سے نبی کریم ﷺ نے واقف نہیں فرمایا۔ ؟
وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته
الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!
خدا کی ذات اور صفات کی معرفت آپﷺ کو سب سے زیادہ حاصل تھی۔ یہی معنی ہیں اس حدیث کے "اوتيت علم الاولين والاخرين" جو اخبار غیب خیر قران وحدیث میں آئی ہیں۔ وہی معلوم ہیں۔ ان کے سوا سب غیر معلوم لا يُحيطونَ بِشَىءٍ مِن عِلمِهِ إِلّا بِما شاءَ ۚ
ھذا ما عندي والله أعلم بالصواب