سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

(86) بعد دفن عذاب جسم کو ہے یا روح کو؟

  • 5871
  • تاریخ اشاعت : 2024-03-28
  • مشاہدات : 997

سوال

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

بعد دفن بوقت حساب قبر میں عذاب روح اور جسم دونوں کو ہے یا ایک کو؟ (چودھری رحیم بخش نطام آباد)


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته

الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

 اس کی تشریح مجھے یاد نہیں اتنا ہے یقئد میت کو بٹھاتے ہیں اس سے ثابت ہوتا ہے ۔ کہ عذاب میں جسم بھی شریک ہے۔ اس کے بعد روح جب اپنے مقام میں چلی جاتی ہے۔ تو اس کے لائق اس کو جسم مل جاتا ہے۔ اس جسم کے ساتھ عذاب یا راحت بھوگتی ہے۔

ھذا ما عندي والله أعلم بالصواب

 

فتاویٰ  ثنائیہ امرتسری

جلد 01 ص 292

محدث فتویٰ

ماخذ:مستند کتب فتاویٰ