السلام عليكم ورحمة الله وبركاته
اس جگہ کے لوگ آپ ﷺ کا سایہ تصور نہیں کرتے۔ قرآن حدیث سے ان کے سایہ کا ثبوت دو۔ ؟
وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته
الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!
یہ بات یونہی بے ثبوت مشہور ہے۔ کہ آپﷺ کا سایہ نہ تھا جو کوئی بیان کرے اس سے اس کا ثبوت طلب کیجئے۔ اگر مل جائے تو ہمیں بھی اطلاع دیجئے۔
ھذا ما عندي والله أعلم بالصواب