سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

(54) ہندستان کے ہندو مسلمان کے ساتھ معاوضہ...الخ

  • 5833
  • تاریخ اشاعت : 2024-05-24
  • مشاہدات : 870

سوال

(54) ہندستان کے ہندو مسلمان کے ساتھ معاوضہ...الخ

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

ہمارا لین دین ہندووں سے ہے۔ کسی وجہ سے فریقین میں جھگڑا ہوگیا ہے۔ اور لین دین بند ہوگیا ہر فریق کے پاس جتنی ر قم رہ گئی ہے۔ اس نے روک لی ہے۔ تو کیا روز محشر ہندو کی رقم کا معاوضہ مسلمانوں سے دلایاجائے گا۔


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته

الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

ہندو اس ملک ہندوستان کے مسلمانوں کے ساتھ معاہد ہیں۔ حربی نہیں ہیں۔ معاہد کاحکم مسلمان کا حکم ہے۔

  ھذا ما عندي والله أعلم بالصواب

فتاویٰ  ثنائیہ امرتسری

 

 

جلد 01 ص 195

محدث فتویٰ

تبصرے