سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

(45) امام مہندی کی آمد کی نشانیاں بیان فرمایں

  • 5824
  • تاریخ اشاعت : 2024-04-23
  • مشاہدات : 1703

سوال

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

امام مہندی کی آمد کے نشانات جیسے اصلی نام۔ جائے پیدائش۔ قومیت حلیہ وغیرہ۔ نیز آمد کی غرض و غایت جو احادیث میں مرقوم ہیں۔ بالفاظ بحوالہ صفحہ وکتاب حدیث تحریر فرمایئں۔ (حکیم غلام نبی)


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته

الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

امام مہدی کا نام محمد۔ جائے پیدائش مکہ معظمہ۔ حلیہ مثل حلیہ رسول اللہﷺ آمد کی غرض وغایت هداية الناس ميملا الارض عدلا كما ملئت جوزا مفصل درحج الكرامه

  ھذا ما عندي والله أعلم بالصواب

فتاویٰ  ثنائیہ امرتسری

 

 

جلد 01 ص 186

محدث فتویٰ

ماخذ:مستند کتب فتاویٰ