السلام عليكم ورحمة الله وبركاته
قوالی سننا کیساہے ہماری طرف قوال بہت ہیں۔ چنانچہ خوشی کے وقت لوگ قوالی کراتے ہیں۔ اورسب چھوٹے بڑے شریک ہوتےہیں۔ (سائل مذکور)
وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته
الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!
قوالی سننا لہو لعب اور گناہ ہے۔
ھذا ما عندي والله أعلم بالصواب