سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

(42) کیا الله صرف مسلمانوں کی شہ رگ سے قریب ہے یا..الخ

  • 5821
  • تاریخ اشاعت : 2024-05-24
  • مشاہدات : 1522

سوال

(42) کیا الله صرف مسلمانوں کی شہ رگ سے قریب ہے یا..الخ

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

نحن اقرب جو خدا نے کہا ہے ۔ یعنی ہم تہماری شہ رگ سے بھی زیادہ قریب ہیں۔ کیا کافر و زانی چورو مشرک ہ ہندو مسلمان سب کی رگوں کے نزدیک رہتا ہے یا صرف مسلمان کے؟


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته

الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

بے شک سب کی شہہ رگ کے قریب ہے۔ مگر اس کی حقیقت معلوم نہیں چنانچہ فرمایا۔ وَنَحنُ أَقرَ‌بُ إِلَيهِ مِنكُم وَلـٰكِن لا تُبصِر‌ونَ ﴿٨٥

  ھذا ما عندي والله أعلم بالصواب

فتاویٰ  ثنائیہ امرتسری

 

جلد 01 ص 182

محدث فتویٰ

تبصرے