سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

(36) ایک پیر پرست کی حرکت

  • 5815
  • تاریخ اشاعت : 2024-04-23
  • مشاہدات : 1015

سوال

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

ہمارے گائوں میں ایک شخص ہے جو نماز اپنے پیر کے گائوں کی طرف یا جس طرف اس کا پیر جائے اسی طرف پڑھتا ہے۔ قبلہ کی طرف منہ کر کے نماز نہیں پڑھتا۔ اس کا پیر بھی اس کو اس نے حودہ فعل سے منع نہیں کرتا۔ لہذا آپ اس پر روشنی ڈالیں۔ (قمر الدین اسماعیل۔ سکنہ ٹھٹھہ بھٹیاں شیخو پورہ)


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته

الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

صورت مرقومہ میں شخص مذکور کا فعل قرآن وحدیث کے صریح خلاف ہے۔ اور وہ شرک ہے قرآن مجید میں صاف ارشاد ہے۔

فَوَلِّ وَجهَكَ شَطرَ‌﴿١٤٤سورة البقرة

  ھذا ما عندي والله أعلم بالصواب

فتاویٰ  ثنائیہ امرتسری

 

 

جلد 01 ص 179

محدث فتویٰ

ماخذ:مستند کتب فتاویٰ