سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

(32) اجتہاد پر ایک بحث

  • 5811
  • تاریخ اشاعت : 2024-05-27
  • مشاہدات : 1171

سوال

(32) اجتہاد پر ایک بحث

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

اگر مقلد کہ یہ تعریف ہے کہ وہ قول امام کو بلادلیل مان لے تو صاحبین اور بعض دیگرحنفیہ علماء نے حضرت امام سے کیوں اختلاف کیا۔


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته

الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

واقعی سوال قابل غو ر ہے مقلدین حضرات کہتے ہیں کہ صاحبین خود مجتہد تد المذاہب تھے۔ اس لئے ان کو اختلاف کرنے کا حق تھا۔ اس مسئلہ کی تفصیل ہمارے رسالہ تقلید شخصی اور سلفی میں ملتی ہے۔ 

ھذا ما عندي والله أعلم بالصواب

فتاویٰ  ثنائیہ امرتسری

 

جلد 01 ص 177

محدث فتویٰ

تبصرے