السلام عليكم ورحمة الله وبركاته
حضورﷺ کا سایہ ہونے یا نہ ہونے کے متعلق کیا کوکوئی روایت قوی یا ضعیف موجود ہے۔ ؟(ایم عبد اللہ)
وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته
الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!
مجھے اس کے متعلق کوئی حدیث معلوم نہیں۔ کسی صاحب کو معلوم ہو تو مجھے بھی مطلع کریں۔ مشکور رہوں گا۔
حضورﷺ کا سایہ نہ ہونے کی کوئی حدیث ثابت نہیں بعض کا قول یا غلط روایت ہے۔
ھذا ما عندي والله أعلم بالصواب