سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

(32) نبی کریم کا نام سن کر انگوٹھے چومنا

  • 5774
  • تاریخ اشاعت : 2024-05-26
  • مشاہدات : 2889

سوال

(32) نبی کریم کا نام سن کر انگوٹھے چومنا
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

کیا نبی کریم کا نام سن کو انگوٹھے چومنا جائز ہے۔؟


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته
الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

ہمارے علم كے مطابق آپ کا نام لیتے یا سنتے وقت انگوٹھے چومنا نبى كريم صلى اللہ عليہ وسلم کی کسی بھی صحیح حدیث سے ثابت نہيں ہے۔ لہذا ايسا كرنا بدعت ہے، اور پھر نبى كريم صلى اللہ عليہ وسلم كا فرمان ہے

«من أحدث في أمرنا هذا ما ليس منه فهو رد»

" جس كسى نے بھى ہمارے اس دين ميں كوئى ايسا كام ايجاد كيا اور نكالا جو اس ميں سے نہيں تو وہ مردود ہے "

ھذا ما عندی واللہ أعلم بالصواب

فتاویٰ  ثنائیہ

جلد 01

تبصرے