سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

(17) شرک کرنے کے لئے شرک کی نیت

  • 5759
  • تاریخ اشاعت : 2024-05-25
  • مشاہدات : 1887

سوال

(17) شرک کرنے کے لئے شرک کی نیت
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

کیا شرک کرنے کے لئے شرک کی نیت کا ہونا ضروری ہے۔؟


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته
الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

شرک کرنے کے لئے شرک کی نیت کا ہونا ضروری نہیں ہے ،بسااوقات نیت کے بغیر بھی لا علمی میں شرک ہو جاتا ہے ،اور آج کل جو لوگ شرک کر رہے ہیں وہ بھی شرک کی نیت سے شرک نہیں کرتے ،بلکہ وہ تو اپنے شرک کو شرک سمجھتے ہی نہیں ہیں،ہاں البتہ جب شرک کا علم ہو جائے تو انسان کو فورا توبہ کر لینی چاہئے۔

ھذا ما عندی واللہ أعلم بالصواب

فتاویٰ  ثنائیہ

جلد 01

تبصرے