السلام عليكم ورحمة الله وبركاته
لپ اسٹک کے بارے کیا حکم ہے ۔؟ کیونکہ سنا ہے اس میں خنزیر کی چربی ملائی جاتی ہے ۔؟ الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤالوعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!لپ اسٹک کے اجزائے ترکیبی کے بارے میں مجھے علم نہیں ہے لیکن ایک بات یاد رکھیں کہ اگر اس کے اجزائے ترکیبی میں واقعی خنزیر کی چربی استعمال کی جا تی ہے تو اس کا استعمال حرام ہے،لیکن اگر ایسا نہیں ہے تو پھر جائز ہے۔ اس کے اجزائے ترکیبی کو جاننے کے لئے کمپنی سے رابطہ کریں۔ ھذا ما عندی واللہ أعلم بالصوابفتاویٰ ثنائیہجلد 01 |