سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

(06) بیوی حق زوجیت ادا نہیں کرتی

  • 5748
  • تاریخ اشاعت : 2024-05-27
  • مشاہدات : 2906

سوال

(06) بیوی حق زوجیت ادا نہیں کرتی
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

میری بیوی حق زوجیت ادا نہیں کرتی تو میں کیا کروں۔؟


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته
الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

کسی بھی عورت کے لئے یہ جائز نہیں ہے کہ وہ اپنے خاوند کو حق زوجیت کی ادائیگی سے منع کرے ،بلکہ عورت پر اپنے خاوند کی اطاعت کرنا لازم اور واجب ہے ،اگر وہ اس میں کوتاہی کرتی ہے تو اللہ کے ہاں گناہ گار ہے۔

آپ اس کو مختلف طریقوں سے سمجھائیں،اور خاندان والوں کو اس معاملہ میں شریک کریں ،شاید کہ کوئی بہتر صورتحال نکل آئے۔

ھذا ما عندی واللہ أعلم بالصواب

فتاویٰ  ثنائیہ

جلد 01

تبصرے