سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

(01) محمد حم نام رکھنے کا حکم

  • 5743
  • تاریخ اشاعت : 2024-05-27
  • مشاہدات : 1905

سوال

(01) محمد حم نام رکھنے کا حکم

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

سوال: میں نے اپنے بیٹے کا نام محمدحم رکھا ہے،﴿حم .تَنزِيلٌ مِّنَ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ﴾ جو کہ پیارے نبی کے ناموں میں سے ایک نام ہے پھربھی کچھ لوگ کہتے ہیں کہ یہ نام ٹھیک نہیں اگر ایسا ہے تو قرآن و سنت کی روشنی میں رہنمائی فرمائیں۔؟


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته

الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

یہ نام رکھنے میں بظاہر کوئی ممانعت نہیں ہے ،لیکن رسول اللہ کے دو ناموں کو ملا کر ایک نام رکھنے کی حکمت سمجھ میں نہیں آتی۔ محمد بھی آپ کا نام ہے اور حم بھی آپ کا نام ہے ،آپ ان دونوں میں سے کسی ایک کو منتخب کر لیں، یا صرف محمد رکھ لیں ،یا صرف حم رکھ لیں۔

    ھذا ما عندي والله أعلم بالصواب

فتاویٰ  ثنائیہ

جلد 01

 

تبصرے