سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

(187) اگرایک گاؤں میں دو مسجدیں ہوں تو..الخ

  • 5694
  • تاریخ اشاعت : 2024-04-25
  • مشاہدات : 688

سوال

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

اگرایک گاؤں میں دو مسجدیں ہوں تو ان میں   علیحدہ علیحدہ نماز جمعہ پڑھنی جائز ہے یا نہیں یا ایک ہی میں   جمعہ پڑھنا چاہیے؟


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته
الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

جائز ہے لیکن اولیٰ یہ ہے کہ ایک ہی مسجد میں   جمعہ ادا کیا جائے تاکہ جماعت بڑی ہو۔ واللہ اعلم بالصواب، حررہ السید محمد عبدالحفیظ غفرلہ۔


فتاوی نذیریہ

جلد 01 ص 590

محدث فتویٰ

ماخذ:مستند کتب فتاویٰ