نماز فرض کے بعد دعا کےلیے رفع الیدین ہے یا نہیں۔بینوا توجروا
رفع الیدین بعد نماز فریضہ بعض احادیث ضعیفہ سے ثابت ہے۔ عن[1] انس عن النبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم مامن عبد بسط کفیہ دبر کل صلوۃ یقول اللہم الھی والہ ابراہیم الحدیث رواہ ابن السنی فی کتابہ عمل الیوم واللیلۃ۔ وعن[2] الاسود العامری عن ابیہ قال صلیت مع رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم الفجر فلما سلم انصرف ورفع یدیہ ودعا الحدیث رواہ ابوبکر بن ابی شیبۃ فی مصنفہ۔ حررہ عبدالرحیم عفی عنہ (سید محمد نذیر حسین)