فرض جمعہ کے بعد سنتیں فوراً پڑھے یا اگر کچھ دیروظیفہ پڑھ کر بعد کو سنتیں پڑھے تو گناہ ہے یانہیں؟
فرض جمعہ کے بعد اگر کچھ دیر وطیفہ مسنونہ ثابتہ پڑھ کر بعد کو سنتیں پڑھے تو کچھ گناہ نہیں ہے۔ واللہ تعالیٰ اعلم المجیب سید عبدالوہاب عفی عنہ۔