فاتحہ خلف الامام فرض ہے یا واجب یاسنت یامستحب؟
فاتحہ خلف الامام پڑھنا فرض ہے بغیر فاتحہ پڑھے ہوئے نماز نہیں ہوتی، تمام کتب احادیث میں مرقوم ہے واللہ اعلم۔ حررہ السید محمد عبدالحفیظ غفرلہ۔ سید محمد نذیر حسین سیدمحمد عبدالسلام غفرلہ سید محمد ابوالحسن
ماخذ:مستند کتب فتاویٰ