دیگر اگر ایک جوتی استعمال اندرون چاہ سے نکلی اور وہ جوتی سائیس کی تھی اور اس چاہ میں پانی کثرت سے نہیں ہے فقط۔
اگر جوتی مندرجہ سوال ناپاک ہے تو سارا پانی چاہ کا نکالنا آتا ہے، ہم چنین است در کتب فقہ واللہ اعلم۔ حررہ محمدمسعود نقشبندی کذا کتب الحنفیہ