ایک شخص پیشاب کررہا تھا، پیشاب کی چھینٹیں اس کے بدن پر پڑیں، اس نےفوراچ پانی سے دھو ڈالا یاڈھیلے سے سوکھا ڈالا ، وہ شخص پاک رہے گا یا کہ غسل کی حاجت رہے گی۔ بینوا توجروا
پیشاب کی چھینٹیں بدن پرپڑنے سے غسل کرنے کی کچھ ضرورت نہیں ہے فقط اس مقام کو جہاں چھینٹیں پڑی ہیں دھو ڈالنا چاہیے۔ واللہ اعلم ۔ حررہ عبدالرحیم عفی عنہ (سید محمد نذیرحسین)