سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

(49) اعمال صالحہ ایمان کا عین ہیں؟

  • 550
  • تاریخ اشاعت : 2024-05-25
  • مشاہدات : 1758

سوال

(49) اعمال صالحہ ایمان کا عین ہیں؟

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

اعمال صالحہ ایمان کا عین ہیں یا اس کے اجزاء۔ نماز ایمان میں داخل ہے یا نہیں ؟ جزاكم الله خيرا


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته!

الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد! 

سوال عربی میں ہے اور جواب بھی عربی میں دیاگیاہے۔ خلاصہ یہ کہ احادیث سے بظاہرثابت ہوتا ہے کہ ایمان ایک کیفیت ہے اوراعمال صالحہ اس کے اجزاء ہیں ۔مگران اجزاء کویہ اہمیت حاصل نہیں کہ ان کے فوت ہونے سے ایمان فوت ہوجائے۔ ہاں نماز ایسارکن ہے کہ اس کے نہ پڑھنے سے ایمان نہیں رہتا۔

 ھذا ما عندي والله أعلم بالصواب

فتاویٰ اہلحدیث

کتاب الایمان، مذاہب، ج1ص116 

محدث فتویٰ

 

تبصرے