السلام عليكم ورحمة الله وبركاته
نبی صلی الله علیہ وسلم کو چھوڑ کر ائمہ اربعہ کی تقلید جائز ہے کہ نہیں نیز کیاائمہ اربعہ کی تقلید کو بدعت کہا جا سکتا ہے یا نہیں ؟
عبدالغفور شاہدرہ اسٹیشن لاہور
وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته
الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!
تقلید یعنی کتاب وسنت کے منافی کسی قول وفعل کو قبول کرنا یا اس پر عمل پیرا ہونا ناجائز ہے۔
ھذا ما عندي والله أعلم بالصواب