السلام عليكم ورحمة الله وبركاته
آج کچھ بریلوی مولوی غنیۃ الطالبین کے بارے میں بتا رہے ہیں کہ یہ کتاب حضرت عبدالقادر جیلانی کی نہیں ہے بلکہ یہ ان کی طرف منسوب کی گئی ہے کیا یہ صحیح ہے یا غلط ؟ محمد سلیم بٹ
وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته
الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!
غنیۃ الطالبین عبدالقادر جیلانی کی کتاب ہے۔
ھذا ما عندي والله أعلم بالصواب