سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

(894) ’’قَالَ بَعْضُ النَّاسِ‘‘ سے کیا مراد لیتے ہیں ؟

  • 5460
  • تاریخ اشاعت : 2024-05-26
  • مشاہدات : 2522

سوال

(894) ’’قَالَ بَعْضُ النَّاسِ‘‘ سے کیا مراد لیتے ہیں ؟

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

امام بخاری اپنی کتاب بخاری شریف میں ’’قَالَ بَعْضُ النَّاسِ‘‘ سے کیا مراد لیتے ہیں ؟   حافظ محمد فاروق تبسم


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته

الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

’’بعض الناس‘‘ سے امام بخاری رحمہ اللہ الباری بعض الناس ہی مراد لیتے ہیں قال بعض الناس کے بعد مقولہ مذکور ہوتا ہے جو لوگ اور جتنے لوگ اس مقولہ کے قائل ہیں امام بخاری رحمہ اللہ الباری کے نزدیک وہ تمام کے تمام بعض الناس سے مراد ہوتے ہیں۔              

ھذا ما عندي والله أعلم بالصواب

 

قرآن وحدیث کی روشنی میں احکام ومسائل

 

جلد 01 ص 571

محدث فتویٰ

تبصرے