سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

(862) لے پالک کی نسبت آدمی اپنی طرف کر سکتا ہے ؟

  • 5429
  • تاریخ اشاعت : 2024-05-26
  • مشاہدات : 1327

سوال

(862) لے پالک کی نسبت آدمی اپنی طرف کر سکتا ہے ؟

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

لے پالک کی نسبت آدمی اپنی طرف کر سکتا ہے ؟   ابوعبدالقدوس


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته

الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

نہیں کر سکتا اللہ تعالیٰ کا فرمان ہے: {أُدْعُوْہُمْ لِاٰبَآئِ ہِمْ}(الاحزاب ۵ پ۲۱]2) ’’تم ان کو ان کے والدوں کے نام سے بلایا کرو‘‘  نیز بیان ہے {وَمَا جَعَلَ أَدْعِیَائَ کُمْ أَبْنَآئَ کُمْ}2  الآیۃ [اور تمہارے لے پالک بیٹوں کو تمہارے بیٹے نہیں بنایا]

    ھذا ما عندي والله أعلم بالصواب


 [احزاب ۴ پ۲۱]

قرآن وحدیث کی روشنی میں احکام ومسائل

جلد 01 ص 544

محدث فتویٰ

تبصرے