السلام عليكم ورحمة الله وبركاته
فجر کی نماز کے بعد سونا کیسا ہے ؟ مختار احمد ایبٹ آباد
وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته
الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!
ممانعت کی ایک روایت ہے مگر کمزور ہے البتہ قرآن مجید کی تلاوت اور اللہ کا ذکر اس وقت سوئے رہنے سے بہتر ہے۔
ھذا ما عندي والله أعلم بالصواب