السلام عليكم ورحمة الله وبركاته
مصافحہ ایک ہاتھ سے ثابت ہے یا دونوں ہاتھوں سے؟ محمد یعقوب ہری پور
وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته
الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!
ایک ہاتھ سے ۔ اس سلسلہ میں شارح ترمذی مولانا عبدالرحمن صاحب مبارکپور کے رسالہ ’’المقالة الحسنی فی سنیة المصافحة بالید الیمنی‘‘ کا مطالعہ فرمائیں۔