سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

(848) دونوں ہاتھوں سے مصافحہ کرنا کسا ہے ؟

  • 5415
  • تاریخ اشاعت : 2024-05-26
  • مشاہدات : 1667

سوال

(848) دونوں ہاتھوں سے مصافحہ کرنا کسا ہے ؟

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

دونوں ہاتھوں سے مصافحہ کرنا کیسا ہے ؟


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته

الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

دونوں ہاتھوں کے ساتھ مصافحہ سلام ملاقات والا رسول اللہ  صلی الله علیہ وسلم سے ثابت نہیں۔

 

قرآن وحدیث کی روشنی میں احکام ومسائل

جلد 01 ص 532

محدث فتویٰ

تبصرے