السلام عليكم ورحمة الله وبركاته
کسی کی تعظیم کے لیے کھڑے ہونا منع ہے لیکن جب کبھی ہمارے بزرگ یا استاد آئیں تو احتراماً کھڑے ہو کر
ملتے ہیں اور اپنی جگہ دے دیتے ہیں ایسا بھی منع ہے کہ نہیں ؟ محمد امجد میر پور آزاد کشمیر
وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته
الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!
کھڑے ہو کر گلے ملنا یا اٹھ کر دوسرے کو جگہ دینا درست ہے۔
ھذا ما عندي والله أعلم بالصواب