سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

(842) گانا بجانا سننا سنانا وغیرہ اس کے علاوہ قوالی نعت شعر

  • 5409
  • تاریخ اشاعت : 2024-05-26
  • مشاہدات : 1324

سوال

(842) گانا بجانا سننا سنانا وغیرہ اس کے علاوہ قوالی نعت شعر

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

گانا بجانا سننا سنانا وغیرہ اس کے علاوہ قوالی نعت شعر گوئی وغیرہ کے بارے میں بتائیں ؟   محمد احمد ظہیر قصور


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته

الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

ساز بجانا ، سننا سنانا اور ایسی مجالس میں شمولیت کرنا ناجائز ہے کتاب وسنت کے موافق اشعار درست ہیں البتہ اشعار کو اوڑھنا بچھونا بنانا جو کتاب وسنت سے غفلت کا باعث ہو درست نہیں۔              ـ

ھذا ما عندي والله أعلم بالصواب

قرآن وحدیث کی روشنی میں احکام ومسائل

جلد 01 ص 531

محدث فتویٰ

تبصرے