اصل چیز نماز کا وقت ہے۔ اگر فجر کی نماز کا وقت داخل ہو گیا ہے تو فجر کی دو سنت ادا کی جا سکتی ہیں، چاہے اذان ابھی تک نہ بھی ہوئی ہو۔ اوراگر وقت داخل نہیں ہوا تو پھر یہ عام نوافل شمار ہوں گے۔
فتاویٰ علمائے حدیثجلد 2 کتاب الصلوۃمحدث فتویٰ کمیٹی |