السلام عليكم ورحمة الله وبركاته
ایک بھائی دیندار ہو دوسرا بے دین ہو اس کے ساتھ کیسے تعلقات جوڑنے چاہئیں۔ اس کی بیوی بھی اس کی ہم خیال ہے۔ ان دونوں سے کیسا برتائو کیا جائے قرآن کی روشنی میں وضاحت کریں ؟
وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته
الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!
ایسے تعلقات رکھے کہ وہ بھی دیندار بن جائے۔
ھذا ما عندي والله أعلم بالصواب