السلام عليكم ورحمة الله وبركاته
قبلے کے متعلق ٹانگیں کرنے اور قرآن کو پیچھا کرنے کے متعلق کچھ فرمائیں کہ قبلہ کی طرف ٹانگیں کرنا ٹھیک ہے یا نہیں ؟ محمد سلیم بٹ
وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته
الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!
یہ دونوں مسئلے کتاب وسنت میں وارد نہیں ہوئے۔
ھذا ما عندي والله أعلم بالصواب