السلام عليكم ورحمة الله وبركاته
اگر قرآن پاک بہت پرانے ہو چکے ہوں تو ان کے اوراق کو دفن کیا جائے یا کہ شہید کر کے [یعنی جلا کر] پانی میں بہایا جائے ؟ مختار احمد فاروقی
وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته
الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!
مرفوع حدیث میں تو اس بارہ میں کچھ ذکر نہیں ہوا البتہ عثمان بن عفان سوالنے جلانے کا حکم دیا تھا۔
ھذا ما عندي والله أعلم بالصواب