سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

(805) کیا مرد عورتوں والا بال صفاء استعمال کر سکتا ہے

  • 5372
  • تاریخ اشاعت : 2024-05-09
  • مشاہدات : 1989

سوال

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

کیا مرد عورتوں والا بال صفاء استعمال کر سکتا ہے کیونکہ کتابوں میں پڑھا ہے کہ صحابہ کرام نورہ وغیرہ استعمال کرتے تھے وہ نورہ کیا تھا اس مسئلہ کو میرے دوست نے پوچھا ہے۔      محمد سلیم بٹ


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته

الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

مرد اور عورت دونوں کے لیے درست ہے البتہ لوہا استعمال کرنا دونوں کے لیے بہتر ہے۔ 

    ھذا ما عندي والله أعلم بالصواب

قرآن وحدیث کی روشنی میں احکام ومسائل

جلد 01 ص 525

محدث فتویٰ

ماخذ:مستند کتب فتاویٰ