السلام عليكم ورحمة الله وبركاته
(۱) حضور صلی الله علیہ وسلم سے عمامہ باندھتے ہوئے ایک شملہ چھوڑنا ثابت ہے یا دونوں ۔ نیز اس شملے کے بارے میں کہا جاتا ہے ایک ہاتھ لمبا ہو کیا یہ صحیح ہے ؟ اگر صحیح ہے تو ہاتھ سے یہاں پر کہنی تک بازو مراد ہے یا آج کل کا معروف گز؟ محمد شہبار حمید لاہور
وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته
الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!
ایک شملہ اور دو شملہ دونوں قسم کی روایات ملتی ہیں باقی شملے کی مقدار کا مجھے علم نہیں۔
ھذا ما عندي والله أعلم بالصواب