السلام عليكم ورحمة الله وبركاته
ایک شخص کثرت سے درود ابراہیمی پڑھتا ہے لیکن پریشان رہتا ہے اس کو کیا کرنا چاہیے ؟
وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته
الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!
درود ابراہیمی بھی پڑھتا رہے اور سابقہ جواب میں جو دعا ہے وہ بھی پڑھتا جائے ۔ ۶/۱۰/۱۴۱۸ہـ