السلام عليكم ورحمة الله وبركاته
اکثر بچے ضد کرتے ہیں ان کے لیے کوئی وظیفہ بتا دیں ؟ حافظ محمد فاروق 20/10/99
وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته
الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!
سورۃ فاتحہ ، آیۃ الکرسی ، آخری تین سورتیں قل ہو اﷲ احد ، قل اعوذ برب الفلق ، قل اعوذ برب الناس اور إِنِّیْ أُعِیْذُکَ بِکَلِمَاتِ اﷲِ التَّامَّۃِ مِنْ کُلِّ شَیْطَانٍ وَّہَآمَّۃٍ وَمِنْ کُلِّ عَیْنٍ لاَ مَّۃٍ پڑھ کر بچے کو دم کریں ان شاء اللہ المنان شفا یاب ہو جائے گا۔ واللہ اعلم ۱۶/۷/۱۴۲۰ہـ