سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

(763) صبح وشام کی دعائیں فرض نماز کے بعد پڑھنی ضروری ہیں یا

  • 5301
  • تاریخ اشاعت : 2024-05-26
  • مشاہدات : 855

سوال

(763) صبح وشام کی دعائیں فرض نماز کے بعد پڑھنی ضروری ہیں یا

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

صبح وشام کی دعائیں فرض نماز کے بعد پڑھنی ضروری ہیں یا آگے پیچھے بھی پڑھ سکتے ہیں ؟حافظ محمد فاروق27/9/99


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته

الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

آگے پیچھے بھی پڑھ سکتے ہیں ۔           ۲۴/۶/۱۴۲۰ہـ

 

قرآن وحدیث کی روشنی میں احکام ومسائل

 

جلد 01 ص 494

محدث فتویٰ

تبصرے